مصر کے شمالی صوبہ سینا میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں ایک فوجی افسر کی موت ہو گئی۔ مصر فوج کے مطابق العریش شہر میں بریگیڈیئر
جنرل هشام محمود کو ان کے گھر
کے باہر چلتی گاڑی میں داعش کے شدت پسندوں نے کل گولی مار دی۔ سینتالیس سالہ جنرل هشام محمود کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔